دہلی کے تینوں میونسپل کارپوریشنوں کے انتخابات 22 اپریل کو الیکٹرک ووٹنگ
مشین (ای وی ایم) سے ہی کرائے جائیں گے اور ووٹوں کی گنتی 25 اپریل ہوگی۔دہلی کے الیکشن کمشنر ایس کے شریواستو
نے آج یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ
دہلی کے تینوں میونسپل کارپوریشنوں کے انتخابات کے لئے پولنگ 22 اپریل کو
اور ووٹوں کی گنتی 25 اپریل کو ہوگی۔اس کے لئے کاغذات نامزدگی 27 مارچ سے بھرے جائیں گے۔